غریب اور مستحق دل کے مریضوں کی مالی معاونت کے لئے ’’نادار مریضان‘‘ کے نام سے ایک مد قائم ہے۔ احباب جماعت اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
’’اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں (اپنے تئیں) ہلاکت میں نہ ڈالو‘‘ (البقرہ: 196)
(ایڈمنسٹریٹر طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ)