• 3 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

والدین کے احسانات کو یاد کر کے رحم کی دعا

نبی کریم ﷺ کو آپ ﷺ اور آپ ﷺ کی امت کے لئے والدین کے حق میں یہ دعا سکھائی گئی۔ حضورؐ فرمایا کرتے تھے کہ بیٹا والدین کا احسان اتار نہیں سکتا یہاں تک کہ والد کو غلامی سے آزاد کرائے۔

(تفسیر قرطبی جلد10 صفحہ244)

رَبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا ﴿۲۵﴾

(بنی اسرائیل: 25)

اے میرے رب! ان پر مہربانی فرما کیوں کہ انہوں نے بچپن کی حالت میں میری پرورش کی تھی۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ36)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

19 واں جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ تھائی لینڈ.

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 اگست 2022