• 24 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کونسی چیز تمہیں اس بات سے روکتی ہے کہ جب اپنی دعا کے قبول ہونے کا پتہ چلے مثلاً بیماری سے شفا پاؤ یا سفر سے کامیاب مراجعت ہو تو یہ دعا پڑھو:

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ بِعِزَّ تِہٖ وَ جَلَالِہٖ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ

(مستدرك حاكم مطبوعہ بيروت جلد1 صفحہ730)

ترجمہ: تمام تعریفیں اُس ذات کے لئے ہیں جسم کی عزت و جلال کے ساتھ تمام نیک کام پایۂ تکمیل کو پہنچتے ہیں۔

(مرسلہ: مدیحہ مصّور کاہلوں۔ ریجائنا، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

میں اپنے خلیفہ سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں (سید طالع احمد شہید)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 ستمبر 2021