• 6 مئی, 2025

دنیا میں ایسا بن گویا تو مسافر ہے

حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتؐ نے میرے کندھوں کو پکڑا اور فرمایا کُنْ فِی الدُّنْیَا کَاَنَّکَ غَرِیْبٌ اَوْ عَابِرُ سَبِیْلٍ کہ تو دنیا میں ایسا بن گویا تو پردیسی اور اجنبی یا راہ گزر مسافر ہے۔

(حدیقة الصالحین از ملک سیف الرحمٰن مرحوم صفحہ 752)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 ستمبر 2022

اگلا پڑھیں

جامع المناھج والاسالیب (قسط 3)