• 27 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

تصویر اور فوٹو

تصویر اور فوٹو میں باریک امتیاز ہے۔ ممنوع تصویر ہے فوٹو نہیں۔ تصویر سے مراد اُبھری ہوئی صورت یعنی ’’بت‘‘ فوٹو در حقیقت تصویر نہیں بلکہ عکس ہوتا ہے اور فوٹو گرافی کو ’’عکاسی‘‘ کہتے ہیں۔ حدیث شریف میں ہے کہ ’’آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ فرشتے اس مکان میں داخل نہیں ہوتے جس میں کُتا یا تصویر ہو۔ (بخاری) یہاں آنحضرتﷺ کی مراد لفظ ’’تصویر‘‘ سے وہ بُت ہیں جن کے بارے میں مشرکین کا عقیدہ تھا کہ ان میں روحیں ہیں۔

(احمدیہ پاکٹ بک مرتبہ ملک عبدالرحمٰن خادمؔ صفحہ697)

(مرسلہ: ناصرہ احمد، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 اکتوبر 2021