حضور انور نے فرمایا کہ جو لوگ سگریٹ پیتے ہیں وہ اپنے آپ کو سخت نقصان پہنچا رہے ہیں اس لیے اگر کہیں ایسے خدام ہیں جو سگریٹ پیتے ہیں تو جماعت کو انہیں اس کے خطرے سے آگاہ کرنا چاہیے اور اس بری عادت کو چھوڑنے میں ان کی مدد کرنی چاہیے۔
(اے چھاؤں چھاؤں شخص! تیری عمر ہو دراز، ڈائری عابد خان سے ایک ورق مطبوعہ الفضل آن لائن 24؍اکتوبر 2022ء)