• 19 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام کو عام کرنے کی بہت تاکید فرمائی ہے۔ اور السلام علیکم کہنے پر دس نیکیاں، ورحمتہ اللّٰہ کہنے پر مزید دس نیکیاں اور وبرکاتہ کا اضافہ کرنے پر دس مزید نیکیوں کی نوید سنا رکھی ہے۔

پس ان نیکیوں کا وارث بننے کے لئے ہمیں دنیا میں رائج دوسری greetings کی بجائے السلام علیکم کو رواج دینا چاہئے۔

(منظور احمد ۔ ہری پور حال کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

سانحہ ارتحال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 نومبر 2021