درگزر
لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں تاکہ تمہارا رب تمہیں بھی آسانیاں عطا کرے۔ در گزر کرنا سیکھیں کیونکہ تم بھی اپنے پروردگار سے یہی امید رکھتے ہو۔ معافی سے بڑا کوئی اچھا عمل نہیں تم لوگوں کو معاف کرو تاکہ اللہ بھی تمہیں معاف فرمائے۔
(مرسلہ:شکیل احمد طاہر۔ قادیان)