یاد رکھنا چاہئے کہ مصروفیت کوئی شے نہیں ہوتی ، ہم صرف اپنی ترجیحات کو مصروفیت کا نام دیتے ہیں اس لئے اپنی ترجیحات کا رخ ہمیشہ اپنے اصل ، جیتے جاگتے اور بے لوث تعلقات کی طرف رکھنا چاہئے۔ ہر وقت ایسے بیش قیمت تعلقات کی پہچان کی صلاحیت طلب کرتے رہنا چاہئے۔ اس سے قبل کے دیر ہو جائے اور یہ تعلقات اور رشتے باقی نہ رہیں۔
(کاشف احمد)