• 17 مئی, 2024

صلی اللہ علیہ وسلم

بعض مضمون نگار اور کمپوزنگ کرنے والے حضرات و خواتین اپنے مضامین، آرٹیکلز میں حضرت محمد ؐ کے ساتھ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرز پر لکھتے ہیں اور ساتھ ہی اگلی سطر پرﷺ لکھتے ہیں۔ ایک تحریر یا مضمون میں ایک ہی طرز کو استعمال کرنے سے مضمون میں خوبصورتی آتی ہے۔ اس لیے اپنی تحریر میں ایک ہی طرز کو اپنائیں۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ’’آپ‘‘ کا لفظ استعمال کریں تو اس کے ساتھ ’’ ؐ‘‘ لکھنا بہتر رہے گا۔ اسی طرح اپنی تحریر میں دیگر امور میں format رکھنا بھی ضروری ہے۔

(ایڈیٹر الفضل آن لائن)

پچھلا پڑھیں

اجتماع مجلس انصار اللہ مونٹسیراڈو کاؤنٹی لائبیریا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 اپریل 2022