• 26 اپریل, 2024

فقہی کارنر

مخالفین سے معاشرت

حضرت خلیفة المسیح الثانی ؓ فر ماتے ہیں:۔
میرا طریق تو یہ ہے کہ سب کو السلام علیکم کہتا ہوں ہاں کوئی شقی جیسا کہ لیکھرام تھا جسے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے سلام نہیں کیا۔ اگر ملے تو ممکن ہے طبیعت رکے۔ عام لوگ باوجود دشمن ہونے کے دھوکہ خوردہ ہیں اور سلام کی دعا کے مستحق۔

(الفضل 21 اگست 1946ء صفحہ4)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

اطاعت خلافت کی برکات

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 مئی 2022