• 11 مئی, 2025

نبی اکرم ﷺ صبح کی نماز کے بعد جب سلام پھیرتے تو یہ دعا مانگا کرتے

عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ کَانَ یَقُوْلُ إِذَا صَلَّی الصُّبْحَ حِیْنَ یُسَلِّمُ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ عِلْمًا نَافِعًا وَ رِزْقًا طَیِّبًا وَ عَمَلًا مُتَقَبَّلًا

حضرت ام سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ صبح کی نماز کے بعد جب سلام پھیرتے تو یہ دعا مانگا کرتے تھے کہ اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، طیّب رزق اور مقبول عمل کا طالب ہوں۔

(سنن ابن ماجہ کتاب إقامۃ الصلاۃ و السنۃ فیھا باب ما یقال بعد التسلیم)

پچھلا پڑھیں

آؤ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر 54)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 جولائی 2022