• 19 مئی, 2024

اعلان نکاح

مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضرت امیر المؤمنین خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مؤرخہ 16؍جولائی 2022ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کران کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔

عزیزہ باسمہ میر بنت مکرم تنویر احمد میر صاحب (لندن۔یوکے)
ہمراہ عزیزم اسامہ بٹ (مربی سلسلہ۔ الفضل انٹرنیشنل لندن) ابن مکرم طاہر محمود بٹ صاحب

عزیزہ نورہان عودہ بنت مکرم جمال عودہ صاحب (کبابیر)
ہمراہ عزیزم عمادالدین المصری (مربی سلسلہ۔ کبابیر) ابن مکرم حسین المصری صاحب

عزیزہ عریشہ اتیب طاہر بنت مکرم بشیر احمد طاہر صاحب (لندن۔یوکے)
ہمراہ عزیزم کامران احمد شمس رانا (مربی سلسلہ۔ الفضل انٹرنیشنل لندن) ابن مکرم رانا مشہود احمد صاحب(مربی سلسلہ۔یوکے)

عزیزہ طوبیٰ احمد بنت مکرم بشارت احمد صاحب (آسٹریلیا)
ہمراہ عزیزم زکی احمد (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم مسرور احمد صاحب

عزیزہ نگارش محمود (واقفۂ نو) بنت مکرم وقاص محمود صاحب (لندن۔یوکے)
ہمراہ عزیزم مسعود احمد رافع ابن مکرم مشہود احمد قریشی صاحب(سویڈن)

عزیزہ رومانہ امتیاز بنت مکرم محمد امتیاز حمید صاحب (ٹلفورڈ۔یوکے)
ہمراہ عزیزم منیب احمد بھٹی (واقفِ نو) ابن مکرم مجید احمد بھٹی صاحب (فارنہم۔ یوکے)

عزیزہ امۃ الحفیظ عبدالرفیع بنت مکرم عبدالرفیع عبدالحسن صاحب (گلاسگو۔یوکے)
ہمراہ عزیزم نبیل زاہد ابن مکرم نصراللہ زاہد صاحب (یوکے)

(ادارہ الفضل آن لائن کی طرف سے جملہ نکاحوں کے لواحقین کو مبارکباد پیش ہے۔
اللہ تعالیٰ بہت مبارک کرے)

پچھلا پڑھیں

کتاب تعلیم (کتاب)

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ