• 19 مئی, 2024

اعلان نکاح

مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضرت امیر المؤمنین خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مؤرخہ 23؍جولائی 2022ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کران کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔

*عزیزہ ساخرہ لقمان بنت مکرم لقمان احمد کشور صاحب (انچارج وقفِ نو مرکزیہ لندن)
ہمراہ عزیزم فاران احمد باجوہ (واقفِ نو) ابن مکرم عامر رضا باجوہ صاحب (جرمنی)

*عزیزہ ماہ نور احمد بنت مکرم منصور احمد صاحب (کرائیڈن۔یوکے)
ہمراہ عزیزم منیب احمد (واقفِ نو) ابن مکرم مبارک احمد صاحب (لندن۔ یوکے)

*عزیزہ مصباح بشارت (واقفۂ نو) بنت مکرم بشارت احمد صاحب (لندن۔یوکے)
ہمراہ عزیزم عبدالفاطر چوہدری ابن مکرم عبدالجبار چوہدری صاحب (لندن۔ یوکے)

*عزیزہ طوبیٰ ندیم بنت مکرم ندیم عالم صاحب (لندن۔یوکے)
ہمراہ عزیزم شہروز محمود ابن مکرم فضل محمود ثاقب صاحب (کرائیڈن۔ یوکے)

*عزیزہ ماہا خان بنت مکرم حبیب اللہ خان صاحب (لندن۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم اسماعیل احمد ابن مکرم ناصر احمد صاحب (امریکہ)

(ادارہ الفضل آن لائن کی طرف سے جملہ نکاحوں کے لواحقین کو مبارکباد پیش ہے۔
اللہ تعالیٰ بہت مبارک کرے)

پچھلا پڑھیں

کتاب تعلیم (کتاب)

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ