• 27 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ھل جزاء الا حسان الا الا حسان

(القرآن)

اگر آپ کو کوئی تحفہ دے تو تم اس سے بہتر تحفہ دو کچھ بڑھا کر۔ اگر نہیں تو کم از کم اتنا ہی دو جتنا اس نے تمہیں دیا ہے۔ ایسا کرنے سے آپس میں خلوص اور محبت کا رشتہ مضبوط ہوتا ہے۔

(محمد عمر تیماپوری ۔ انڈیا)

پچھلا پڑھیں

اعلان نکاح

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 اگست 2021