• 29 اپریل, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفه المسیح الخامس ایده الله تعالی نے مورخه 21؍اگست 2021ء بعد نماز عصر، مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت هونے کے لیے دعا کروائی۔

*عزیزہ صادقہ کوکب تارنتسر بنت مکرم ولید طارق تارنتسر صاحب (امیر جماعت سویٹزرلینڈ)
ہمراہ عزیزم رانا شیراز احمد (مربی سلسلہ ۔جرمنی) ابن مکرم رانا عبدالجبار صاحب (جرمنی)

*عزیزہ ماریہ عودہ (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالقادر عودہ صاحب (واقفِ زندگی۔ کینیڈا)
ہمراہ عزیزم حسّان احمد (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم مبارک احمد ظفر صاحب (ایڈیشنل وکیل المال یوکے)

*عزیزہ صائمہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم وسیم احمد سروعہ صاحب (مبلغ سلسلہ۔ مقدونیہ )
ہمراہ عزیزم عمار احمد ابن مکرم امتیاز احمد صاحب (جرمنی)

*عزیزہ فریحہ صدف بنت مکرم نسیم احمد صاحب
ہمراہ عزیزم مستجاب احمد (مربی سلسله) ابن مکرم عبدالحق صاحب

*عزیزہ عالیہ علی بنت مکرم علی احمد صاحب
ہمراہ عزیزم فاتح احمد مجیب ابن مکرم عبدالماجد خان صاحب

*عزیزہ انعم خان بنت مکرم ناصر محمود خان صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم وجیہ رانا (واقفِ نو) ابن مکرم زکاء رانا صاحب (جرمنی)

*عزیزہ الماس محمود بنت مکرم ساجد محمود صاحب (فارنبرا ۔یوکے)
ہمراہ عزیزم مرزا مباہل ماجد (واقفِ نو۔رومانیہ) ابن مکرم مرزا عبدالماجد صاحب (جرمنی)

*عزیزہ انعم عامر احمد بنت مکرم عامر داؤد احمد صاحب (بلیک برن۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم ارسلان عرفان احمد ابن مکرم عرفان داؤد احمد صاحب (لندن۔ یوکے)

الله تعالی ان نکاحوں کو تمام فریق کے مبارک کرے۔ اداره الفضل کی طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں۔

٭…٭…٭

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 اگست 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ