اسلامی پردہ
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
’’آجکل پردہ پر حملے کئے جا تے ہیں لیکن یہ لوگ جانتے نہیں کہ اسلامی پردہ سے مراد زندان نہیں بلکہ ایک قسم کی روک ہے کہ غیر مرد اور عورت ایک دوسرے کو نہ دیکھ سکے۔ جب پردہ ہو گا،ٹھوکر سے بچیں گے۔‘‘
(ملفوظات جلد1 صفحہ29 ایڈیشن 2018ء یوکے)
(مرسلہ: شیخ مجاہد شاستری۔ قادیان)