• 25 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام اپنے ایک دوست کے نام مکتوب میں تحریر فرماتے ہیں:
’’پاؤں کے مسح کی بابت یہ تحقیق ہے کہ آیت کی عبارت پر نظر ڈالنے سے نحوی قاعدہ کی رو سے دونوں طرح کے معنی نکلتے ہیں۔ یعنی غسل کرنا اور مسح کرنا اور پھر ہم نے جب متواتر آثار نبویہ کی رو سے دیکھا تو ثا بت ہوا کہ آنحضرت ﷺپاؤں کو دھوتے تھے۔ اس لئے وہ پہلے معنے غسل کرنا معتبر سمجھے گئے۔‘‘

(مکتوبات احمد جلد2 صفحہ543)

(مرسلہ: مدیحہ مصّور کاہلوں۔ ریجائنا، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

اعلان نکاح

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 اکتوبر 2021