• 25 اپریل, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالى نے بتارىخ  16؍اکتوبر 2021ء  بعد نماز عصر بمقام مسجد مبارک اسلام آباد، ىوکے مىں درج ذىل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائى۔

ادارہ الفضل کى طرف سے تمام فرىق مبارکباد وصول کرىں۔ اللہ تعالى ان نکاحوں کو تمام فرىقوں اور جماعت کے لئے بابرکت فرمائے۔ آمىن

*عزىزہ انىلہ محمود بھلى (واقفۂ نو) بنت مکرم اسد محمود بھلى صاحب (گلڈفورڈ۔ىوکے)
ہمراہ عزىزم ارسلان احمد ابن مکرم مسعود احمد صاحب (والسال۔ىوکے)

*عزىزہ خولہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم سعىد احمد صاحب (آلڈرشاٹ۔ىوکے)
ہمراہ عزىزم سفىر احمد ابن مکرم ذوالفقار احمد صاحب (لندن۔ىوکے)

*عزىزہ بارعہ مدحت رفىع الدىن بنت مکرم محمد رفىع الدىن صاحب (رىجنل امىر، واٹفورڈ۔ىوکے)
ہمراہ عزىزم محمد عاطف ابن مکرم محمد طارق سجاد صاحب

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 اکتوبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ