• 26 اپریل, 2024

سانحہ ارتحال

 ىہ افسوس ناک اطلاع دىتے ہىں:
کہ مکرم عطاء الکرىم شاہد مرحوم  کى اہلىہ محترمہ امتہ الباسط  80 سال کى عمر مىں طوىل بىمارى کے باعث وفات پا گئىں۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَىۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔ آپ کے شوہر کا 2015ء مىں انتقال ہو گىا تھا۔ اللہ تعالىٰ  کے فضل سے اپنے خاوند کى طرح خلافت احمدىہ کى فدائى اور عاشق تھىں۔ پسماندگان مىں 3 بچے ىاد گار چھوڑے ہىں انکى بڑى بىٹى محترمہ امتہ واسع احمد، بىٹے مکرم عطاء العلى ظفر اور مکرم  ڈاکٹر عطاء الحبىب خالد ہىں۔ تمام بچے انگلستان مىں قىام پذىر ہىں۔ آپ مکرم مولانا عطاء المجىب راشد امام مسجد لندن کى بھاوجہ تھىں۔

 قارئىن  الفضل سے دعا کى درخواست ہے کہ اللہ تعالىٰ  مرحومہ سے مغفرت کا سلوک  فرمائے اور جنت الفردوس مىں اعلىٰ مقام سے  نوازے اور تمام لواحقىن کو صبرِ جمىل عطا فرمائے آمىن ثم آمىن ۔

(مکرم محى الدىن عباسى۔ لندن حال امرىکہ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 اکتوبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ