• 1 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یُقۡرِضُ اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَہٗ لَہٗۤ اَضۡعَافًا کَثِیۡرَۃً ۚ وَاللّٰہُ یَقۡبِضُ وَیَبۡصُۜطُ وَاِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ﴿۲۴۶﴾

(البقرۃ: 246)

ترجمہ: کون ہے جو اللہ کو قرضۂ حسنہ دے تا کہ وہ اس کے لیے اسے کئی گنا بڑھائے اور اللہ رزق قبض بھی کر لیتا ہے اور کھول بھی دیتا ہے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔

پچھلا پڑھیں

ابابیل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 دسمبر 2021