• 6 مئی, 2025

دو چیزوں سے محبت

’’یہ ظاہر ہے کہ تم دو چیزوں سے محبت نہیں کرسکتے اور تمہارے لئے ممکن نہیں کہ مال سے بھی محبت کرو اور خدا سے بھی، صرف ایک سے محبت کرسکتے ہو۔ پس خوش قسمت وہ شخص ہے کہ خدا سے محبت کرے اور اگر کوئی تم میں سے خدا سے محبت کرکے اس کی راہ میں مال خرچ کرے گا تو میں یقین رکھتا ہوں کہ اس کے مال میں بھی دوسروں کی نسبت زیادہ برکت دی جائے گی۔ کیونکہ مال خود بخودنہیں آتا بلکہ خدا کے ارادہ سے آتا ہے۔‘‘

(مجموعہ اشتہارات جلد3 صفحہ497 ایڈیشن 1989ء)

پچھلا پڑھیں

ابابیل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 دسمبر 2021