• 18 جون, 2024

ابن مریم ضرور بالضرور حکم عدل بن کے تشریف لائیں گے

قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَيُوشِكَنَّ أَنْ يَنْزِلَ فِيكُمْ ابْنُ مَرْيَمَ حَكَمًا عَدْلًا، فَيَكْسِرَ الصَّلِيبَ، وَيَقْتُلَ الخِنْزِيرَ، وَيَضَعَ الجِزْيَةَ، وَيَفِيضَ المَالَ حَتَّى لاَ يَقْبَلَهُ أَحَدٌ، حَتَّى تَكُونَ السَّجْدَةُ الوَاحِدَةُ خَيْرًا مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا

ترجمہ:۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ابن مریم ضرور بالضرور حکم عدل بن کے تشریف لائیں گے اور لازماً وہ صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو قتل کریں گے اور جزیہ موقوف کریں گے اور اس قدر مالی فیضان کریں گے کہ کوئی لینے والا نہیں ہوگا۔ یہاں تک کہ ایک سجدہ دنیا و ما فیہا سے بہتر ہو گا۔

(بخاری کتاب احادیث الانبیاء باب نُزُولِ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِمَا السَّلاَمُ)

پچھلا پڑھیں

جلسہ یومِ مصلح موعود (جماعت احمدیہ سری لنکا)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 مارچ 2022