• 17 مئی, 2024

اے معافیوں کے مالک!

ایسے نو آموز شعراء کا کلام جنہوں نے روزنامہ الفضل آن لائن لندن کے
حُسن میں اضافہ کے لئے اپنے قلم کو حرکت دی

اے آسمان والے اک معجزہ دکھا دے
رحمت کی اپنی پیارے ٹھنڈی ہوا چلا دے
ویران شہر سارے سہمے ہوئے بے چارے
انسان مر رہے ہیں اب آ کے دے دلاسا
اے میرے پیارے کافی ، اے میرے پیارے شافی
دنیا کو معاف کردے اے معافیوں کے مالک
ٹھنڈی ہوا چلا دے سب مشکلیں مٹا دے
یا رب تو رحم کر دے ٹھنڈی ہوا چلا دے
اے آسمان والے اک معجزہ دکھا دے

(آمنہ مبارکہؔ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 اپریل 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ 29 ۔اپریل2020ء