• 3 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

قہر خداوندی سے بچنے کی دعا

عبادالرحمٰن کی صفات بیان کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ رحمان خدا کے وہ بندے ہیں جو راتیں اپنے مولیٰ کے حضور سجودد و قیام اور عبادات میں گزار دیتے ہیں اور غضب الٰہی سے بچنے کے لئے یہ دعائیں کرتے ہیں۔ (الفرقان: 64-65)

رَبَّنَا اصۡرِفۡ عَنَّا عَذَابَ جَہَنَّمَ ٭ۖ اِنَّ عَذَابَہَا کَانَ غَرَامًا ﴿٭ۖ۶۶﴾

(الفرقان: 66)

اے ہمارے رب! ہم سے جہنم کا عذاب ٹلادے۔ اس کا عذاب ایک بہت بڑی تباہی ہے۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ16)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

This week with Huzur (20 مئی 2022ء)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 جون 2022