• 3 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

ایک فنش شاعر کا مشہور فقرہ ہے

Kell’ onni on, se onnen kätkeköön.

یعنی جو بہت زیادہ خوش ہے اسے اس کو چھپانا چاہیے۔ اور درحقیقت اس خاصیت کی وجہ سے معاشرے میں طبقاتی تقسیم بھی اور حسد بھی کم ہوتا ہے اور اگر کوئی ان خوشیوں سے محروم ہے تو اس کی دل آزاری بھی نہیں ہوتی۔ لیکن آج کل سوشل میڈیا کی وجہ سے دکھاوا بہت عام ہو رہاہے جس کے نتیجے میں نفسیاتی دباوٴ بڑھ رہا ہے۔ ہم اپنے اظہار کے جذبات کو کنٹرول کر کے معاشرے میں خاموش تبدیلی لا سکتے ہیں۔

(طاہر احمد۔ نمائندہ روزنامہ الفضل آن لائن فن لینڈ)

پچھلا پڑھیں

This week with Huzur (20 مئی 2022ء)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 جون 2022