• 26 اپریل, 2024

درخواست دعا

مکرم ثاقب محمود عاطف نمائندہ روزنامہ الفضل آن لائن لندن (آسٹریلیا) سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:
محترم ناصر کاہلوں صاحب نائب امیر جماعت احمدیہ آسٹریلیا کو سیڑھی سے گرنے کی وجہ سے سر میں چوٹ آئی ہے اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ٹیسٹ بھی ہو رہے ہیں سر کا درد بھی کافی ہے۔

احباب جماعت کی خدمت میں محترم ناصر کاہلوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست ہے۔

پچھلا پڑھیں

پروگرام جلسہ سالانہ یو کے 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 جولائی 2021