• 3 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

اخلاق اور جرم

ایک لیڈر کبھی بھی ہر طرح کی صورتحال میں اچھا بنے رہنا، نرمی اور بے جا ملائمت سے پیش آنا پسند نہیں کرتا۔ ہمیشہ ایسا رویہ رکھنا سچ اور انصاف سے متصادم بھی ہو جاتا ہے۔ اگر بدی پر ان کا اطلاق کیا جائے تو آپ کے تحمل، برداشت اور رواداری جیسے اعلیٰ اخلاق بھی جرم بن جایا کرتے ہیں۔

(کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

ایک صالح بچے کا خواب

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 اگست 2022