• 18 مئی, 2024

اعلان ولادت

مکرم محمد کولمبس خاں۔ مہدی آباد جرمنی تحریر کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے خاکسار کے بیٹے عزیزم فضل احمد خاں اورعزیزہ صوفیہ خاں بنت مکرم فیض احمد سپرا کو مورخہ 28 اگست 2022 ءکوپہلے بیٹے اَلِیعَیْسا عزیز خاں سے نوازا ہے۔عزیز وقفِ نو کی تحریک میں شامل ہے ۔ یہ ہمارا پہلا پوتا اور مکرم حیات محمد مرحوم کارکن وقفِ جدید کا پڑپوتا اورباپ کی طرف سے مکرم کیپٹن محمد سعید کاپڑنواسہ ہے۔ عزیزہ صوفیہ خاں مکرم ملک سلطان احمد صاحب معلم وقفِ جدیدکی نواسی ہیں جن کا ذکرِ خیرحضرت امیرا لمومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہِ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ 2 ستمبر 2022ء میں فرمایا۔احباب کی خدمت میں دعا کی درخواست سے کہ اللہ تعالیٰ اسے نیک اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دینی و دنیاوی ترقیات سے نوازے۔ آمین۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 ستمبر 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی