• 18 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

نماز تہجد کی دعا

حضرت ابو سعیدؓ خدری بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ رات کو عبادت کے لئے کھڑے ہوتے تھے تو تکبیر اور ثناء کے بعد یہ دُعا پڑھتے تھے:

اَعُوذُ بِاللّٰہ ِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمَزِہٖ وَ نَفَخِہٖ وَ نَفَثِہ

(ترمذی کتاب الصلٰوۃ)

ترجمہ: مَیں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں جو بہت سننے والا اور جاننے والا ہے۔ راندے ہوئے شیطان سے، اس کے بد خیالات سے، بد اثرات سے اور بری باتوں سے۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ70)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

جنت کی کہانی

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 اکتوبر 2022