• 20 اپریل, 2024

ایمان کی شاخیں

عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ ‏ اَلْإِيْمَانُ بِضْعٌ وَّسِتُّوْنَ شُعْبَةً وَّالْحَيَآءُ شُعْبَةٌ مِّنَ الْإِيْمَانِ

ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔

(بخاری،کتاب الایمان باب أُمُورِ الإِيمَانِ)

پچھلا پڑھیں

تقریب آمین

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 نومبر 2021