مبلغ کیلئےایک اہم بات
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
مبلغ کو چاہیئے کہ امراء کو جو لمبا کلام نہیں سُن سکتے ایک چھوٹا سا ٹوٹکا سنائے جو سیدھا کان کے اندر چلا جائے اور اپنا کام کرے۔
(ملفوظات جلد پنجم صفحہ530 مطبوعہ 2010ء)
(مرسلہ: فرخ شبیر لودھی ۔مبلغ سلسلہ لائبیریا)