• 4 مئی, 2024

ارشاد باری تعالی

وَنَفۡسٍ وَّمَا سَوّٰٮہَا ۪ۙ﴿۸﴾ فَاَلۡہَمَہَا فُجُوۡرَہَا وَتَقۡوٰٮہَا ۪ۙ﴿۹﴾ قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ زَکّٰٮہَا ۪ۙ﴿۱۰﴾

ترجمہ: اور ہر جان کی اور جیسے اس نے اسے ٹھیک ٹھاک کیا۔پس اُس کی بے اعتدالیوں اور اس کی پرہیزگاریوں (کی تمیز کرنے کی صلاحیت) کو اس کی فطرت میں ودیعت کیا۔یقیناً وہ کامیاب ہوگیا جس نے اُس (تقویٰ) کو پروان چڑھایا۔

پچھلا پڑھیں

مصلح موعود کی یاد میں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 دسمبر 2022