• 21 مئی, 2024

حقیقی دانا وہ شخص ہے جو اپنا محاسبہ نفس کرتا چلا جاتا ہے

عَنِ النَّبِيِّ صلَّی اللّٰہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:(الْكَيِّسُ مَنْ دَانَ نَفْسَهُ وَعَمِلَ لِمَا بَعْدَ الْمَوْتِ وَالْعَاجِزُ مَنْ أَتْبَعَ نَفْسَهُ هَوَاهَا وَتَمَنَّى عَلَى اللّٰہِ). قَالَ:هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ. قَالَ وَمَعْنَى قَوْلِهِ:(مَنْ دَانَ نَفْسَهُ). يَقُولُ حَاسَبَ نَفْسَهُ فِي الدُّنْيَا قَبْلَ أَنْ يُّحَاسَبَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اَلْكَيِّسُ مَنْ دَانَ نَفْسَهُ حقیقی دانا وہ شخص ہے جو اپنا محاسبہ نفس (ساتھ ساتھ) کرتا چلا جاتا ہے اور موت کے بعد کی زندگی کو مد نظر رکھتے ہوئے نیک اعمال بجالاتا چلا جاتا ہے۔ وَالعَاجِزُ: اور ناکارہ بے بس ہے وہ شخص جو اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہے، اور اللہ سے امید لگاتا ہے۔

(سنن الترمذي كتاب صفة القيامة والرقائق والورع عن رسول اللّٰه منه)

پچھلا پڑھیں

مصلح موعود کی یاد میں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 دسمبر 2022