• 16 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

دولت اور اخلاق

گھر مال و دولت سے نہیں بلکہ ہمیشہ بلند اخلاق سے آباد ہوتے ہیں اور خدا کے راستے میں مال خرچ کرنے والے کے مال میں کبھی بھی کمی واقع نہیں ہوتی بلکہ کئی گنا بڑھ کر اس کے پاس واپس آتا ہے۔

(مرسلہ: شکیل احمد طاہر۔قادیان)

پچھلا پڑھیں

مصلح موعود کی یاد میں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 دسمبر 2022