• 14 مئی, 2025

دعا کا تحفہ

نو بیاہتا جوڑے کی دُعا

حضرت عمرو ؓ بن شعیب روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم شادی کرو یا خادم وغیرہ رکھو تو یہ دُعا کر لیا کرو۔

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ خَیْرَھَا وَ خَیْرَ مَا جَبَلْتَھَاعَلَیْہِ وَاَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ ھَا وَ شَرِّ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ

(ابو داؤد کتاب النکاح)

ترجمہ: اے اللہ! مَیں تجھ سے اِس کی خیر و بھلائی کا طالب ہوں۔ ہر اُس خیر کا بھی جو تو نے اُس کی فطرت میں رکھی ہے۔ اور مَیں اُس کے شر ّسے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اُس شرّ سے بھی جو اُس کی فطرت میں مخفی ہے۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ124)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

سو سال قبل کا الفضل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 جنوری 2023