• 26 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

حضرت چوہدری غلام محمدؓ صحابی حضرت مسیح موعودؑ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن میں نے ہمت کر کے حضرت مسیح موعودؑ سے عرض کی کہ حضور! مجھے کوئی نصیحت فرمادیں۔ تو آپؑ نے فرمایا:

’’نمازیں سنوار کر پڑھا کرو‘‘

(الفضل آن لائن موٴرخہ 6؍اکتوبر 2022ء صفحہ4)

(مرسلہ: طلعت صیام۔ اسلام آباد، یوکے)

پچھلا پڑھیں

سو سال قبل کا الفضل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 جنوری 2023