• 6 مئی, 2024

وقت کی تبدیلی نوٹ فرمالیں

قارئین الفضل کو مطلع کیا جاتا ہے کہ برطانیہ میں BST کی وجہ سے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے ہونے کے سبب آئندہ سے حضور انور ایدہ اللہ تعالی کا خطبہ جمعہ انڈیا  میں ساڑھے پانچ بجے شام اور پاکستان میں چھ بجے کی بجائے پانچ بجے شام دیکھا اور سنا جا سکے گا۔ دنیا کے باقی ممالک اپنے اپنے ہاں اسی نسبت سے تبدیلی نوٹ فرما لیں۔

ابوسعید۔ ایڈیٹر

30۔3۔2022

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 مارچ 2022

اگلا پڑھیں

یاد رکھو کہ جو تم خرچ کرتے ہو