• 11 مئی, 2024

یاد رکھو کہ جو تم خرچ کرتے ہو

’’اگر شروع میں بجٹ جو بھی بنا اور اس کے بعد اگر حالات بہتر ہوئے تو بجائے اس کے کہ صرف بجٹ کے مطابق ادائیگی ہو جس طرح اللہ تعالیٰ کے فضل نازل ہوئے ان کے مطابق اپنی ادائیگی کرنے کی طرف توجہ کریں‘‘

(خطبات مسرور جلد اول صفحہ107)

’’یہ بھی یاد رکھو کہ جو تم خرچ کرتے ہو اور جتنا تم بجٹ لکھواتے ہو اور جتنی تمہاری آمد ہے یہ سب اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے اس لیے اس سے معاملہ ہمیشہ صاف رکھو نیکی کا ثواب اللہ تعالیٰ سے حاصل کرنے کے لئے اپنی تشخیص بھی صحیح کرواؤ اور ادائیگی بھی صحیح رکھو تاکہ تمہاری روحانی حالت بھی بہتر ہو اور تم نیکیوں میں ترقی کر سکو‘‘

(خطبات مسرور جلد دوم357)

پچھلا پڑھیں

وقت کی تبدیلی نوٹ فرمالیں

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ