• 7 مئی, 2025

قرآن کریم کے ذریعہ درجات کی بلندی

رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔ صاحب قرآن سے (جنت میں) کہا جائے گا کہ تو قرآن پڑھ اور بلند ہوتا چلا جا ۔اور یہاں بھی اسی طرح سنوار کر اور خوبصورت آواز سے پڑھ جیسا کہ دنیا میں پڑھا کرتا تھا ۔اور جتنا تو پڑھتا چلاجائے گااتنے تیرے مدارج بڑھتے چلے جائیں گے۔

(سنن الترمذی باب فضائل القرآن ،باب فیمن قرء حرفاً من القرآن)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 اپریل 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ 30 ۔اپریل2020ء