• 25 اپریل, 2024

آج کی دعا

  • رَبِّ نَجِّنِیْ مِنْ غَمِّیْ

(تذکرہ صفحہ105)

ترجمہ: ’’اے میرے رب! مجھے میرے غم سے نجات بخش دے‘‘

  • رَبِّ اِنِّی اَخْتَرْتُکَ عَلیٰ کُلِّ شَیْیءٍ

(تذکرہ صفحہ655)

ترجمہ: ’’اے میرے رب! میں نے تجھے ہر چیز پر اختیار کر لیا‘‘

  • ھَوَشَعْنَا

(تذکرہ صفحہ106۔ یہ عبرانی کے الفاظ ہیں)

ترجمہ: ’’یعنی اے خدا تعالیٰ میں دعا کرتا ہوں کہ مجھے نجات بخش اور مشکلات سے رہائی عطا فرما‘‘

یہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی غم اور مشکلات سے رہائی پانے کی دعائیں ہیں۔ ان دعاوں کو آج کل کثرت سے پڑھنا چاہئے۔ اللہ تعالیٰ کل عالم کی خیر کے جلد سامان فرما دے۔ پوری انسانیت کو اس وباء سے جلد نجات عطا فرمائے۔ آمین

(قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 مئی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ30۔مئی2020ء