• 24 اپریل, 2024

ماں باپ کی عزت

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتےہیں:

جو شخص اپنے ماں باپ کی عزت نہیں کرتا اور امورِمعروفہ میں جو خلاف قرآن نہیں ہیں اُن کی بات کو نہیں مانتا اور ان کی تعہّد خدمت سے لاپروا ہے وہ میری جماعت میں سے نہیں ہے۔

(کشتی نوح)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 جون 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 30 جون 2020ء