مکرم یعقوب علی سِدّھو آف لاہور حال مقیم مانچسٹر اعلان کرواتے ہیں:
اللہ نے اپنے فضل سے خاکسار کے بیٹے عزیزم ذیشان احمد سِدّھو اور بہو عزیزہ عائشہ احمد کو مورخہ 25 جولائی 2022ء کو پہلے بیٹے عزیزم زیان احمد نے نوازا ہے۔ حضور انور ایدہ اللہ نے نومولود کو وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل فرمایا ہے۔ نومولود مکرم احمد خان گلشن حال مقیم مانچسٹر کا نواسہ ہے۔ احباب جماعت سے بچے کے نیک اور خادم دین ہونے کے لئے دعا کی درخواست ہے۔ جزاکم اللّٰہ
اعلان ولادت
