• 26 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے کہ دو کلمات زبان پر بہت آسان اور خفیف ہیں لیکن میزان یعنی ترازو میں بہت وزنی اور بھاری ہیں۔ وہ دو کلمات یہ ہیں:

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ۔

پس ان کلمات کا کثرت سے ورد کریں۔

(مرسلہ: محمد عمر تیماپوری۔انڈیا)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 اگست 2021

اگلا پڑھیں

ان رشتوں کا حق تبھی ادا ہوتا ہے جب اُن کے نقشِ قدم پر بھی چلا جائے