• 5 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

سیلف ریسپیکٹ کا بھی خیال رکھو تم بیشک
یہ نہ ہو کہ کسی شخص کا اکرام نہ ہو

(کلام محمود)

آج کل سیلف ریسپیکٹ کے نام خود سری عام ہو رہی ہے اوربعض اوقات دیکھا گیا ہے کہ اگر کبھی کسی بڑے نے چھوٹے کو تھوڑا سخت لہجے میں یا ناصحانہ انداز میں سمجھانے کی کوشش کی تو صبر اور برداشت کی کمی کی وجہ سے سخت جواب ملتا ہے مثلاً، یہ میرا ذاتی معاملہ ہے، آپ کو کیا وغیرہ۔ اس طرح اپنی ریسپکٹ کا تو احساس رہتا ہے مگر دوسرے کا بھول جاتا ہے۔

(طاہر احمد۔ نمائندہ الفضل آن لائن فن لینڈ)

پچھلا پڑھیں

اعلان دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 اگست 2022