• 6 مئی, 2024

اعلان دعا

مکرم حافظ محمود احمد طاہر (ریجنل مبلغ سلسلہ فری ٹاؤن ویسٹرن ریجن سیرالیون) تحریر کرتے ہیں کہ
خاکسار کی بڑی ہمشیرہ محترمہ شبانہ فردوس دل کے عارضے سے بیمار ہیں۔ انہیں طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ میں مصنوعی دل کی دھڑکن کا آلہ (pacemaker) لگایا گیا ہے۔ ان کا ایک بیٹا کچھ سال پہلے 22سال کی عمر میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے وفات پاگیا تھا اور ایک بیٹے مکرم بلال احمد قمر مربی سلسلہ جامعۃالمبشرین گھانا میں بطور استاد خدمت بجا لا رہے ہیں۔

احباب جماعت سے درخواست دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ شافیٔ مطلق ہماری ہمشیرہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 اگست 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ