• 23 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ذاتوں کا امتیاز

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :
یہ جو مختلف ذاتیں ہیں یہ کوئی وجہ شرافت نہیں۔ خدا تعالیٰ نے محض عرف کے لئے یہ ذاتیں بنائیں اور آج کل تو صرف بعد چار پشتوں کے حقیقی پتہ لگانا ہی مشکل ہے۔ متقی کی شان نہیں کہ ذاتوں کے جھگڑے میں پڑے۔ جب اللہ تعالیٰ نے فیصلہ کر دیا کہ میرے نزدیک ذات کوئی سند نہیں۔ حقیقی مکرمت اور عظمت کا باعث فقط تقویٰ ہے۔

(ملفوظات جلد1 صفحہ31 مطبوعہ 2018ء یوکے)

(مرسلہ: شیخ مجاہد شاستری۔ قادیان)

پچھلا پڑھیں

نماز جنازہ حاضر

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 ستمبر 2021