• 21 ستمبر, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مورخہ 18؍ستمبر 2021ء بعد نماز عصر، مسجد مبارک اسلام آباد، یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر دعا کروائی۔ اللہ تعالی تمام فریقوں کے لئے یہ نکاح مبارک کرے۔

ادارہ الفضل آن لائن کی طرف سے تمام فریق مبارکباد قبول کریں۔

*عزیزہ غزالہ شکیل (واقفۂ نو) بنت مکرم شکیل احمد صدیقی صاحب شہید (مربی سلسلہ برکینا فاسو)
ہمراہ عزیزم رافع احمد اعوان (واقفِ نو) ابن مکرم ناصر احمد اعوان صاحب

*عزیزہ عمرانہ رحیم (واقفۂ نو) بنت مکرم محمد رحیم الافضل صاحب (مربی سلسلہ)
ہمراہ عزیزم محمد ظفراللہ خان (واقفِ نو) ابن مکرم محمد ایوب خان صاحب (جرمنی)

*عزیزہ رمشا شکیل بنت مکرم شکیل احمد صاحب (سوانزی۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم فیضان احمد (واقفِ نو) ابن مکرم چودھری محمد یوسف صاحب (برمنگھم۔ یوکے)

*عزیزہ عیشہ معروج چیمہ بنت مکرم منصور محمود چیمہ صاحب (لندن۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم اظہر چیمہ (واقفِ نو) ابن مکرم اختر حسین صاحب (لندن۔ یوکے)

*عزیزہ مہرالنساء ملک بنت مکرم ملک مظفر احمد صاحب (لندن۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم شرجیل احمد ابن مکرم محمد سلیم صاحب (سکنتھورپ۔ یوکے)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 ستمبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ