• 26 اپریل, 2024

اسلام کا خاص خلق

قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ لِکُلِّ دِیْنٍ خُلُقٌ، وَ خُلُقُ اْلإِسْلَامِ الْحَیَاءُ

ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہر دین و مذہب کا ایک اپنا خاص خلق ہوتا ہے اور اسلام کا (یہ خاص) خلق حیاء ہے۔

(موطا امام مالک، کتاب حسن الخلق، باب ماجاء فی الحیاء 1678)

پچھلا پڑھیں

جامعہ احمدیہ تنزانیہ میں سالانہ کھیلوں کا انعقاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 نومبر 2021