• 8 مئی, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نےبتاریخ 20 ؍نومبر2021ء بعد نماز ظہر و عصر بمقام مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔

  • عزیزہ ستارہ ندرت (واقفۂ نو) بنت مکرم محمد اقبال باجوہ صاحب (ربوہ)
  • ہمراہ عزیزم محمد فاتح ملک (واقفِ زندگی۔ ایم ٹی اے کینیڈا) ابن مکرم مامون ملک صاحب (کینیڈا)
  • زیزہ فریحہ لنتہ(واقفۂ نو) بنت مکرم صالح احمد ناصر صاحب (ربوہ)
  • ہمراہ عزیزم عمران ناصر (مربی سلسلہ) ابن مکرم ناصر احمد صاحب
  • عزیزہ طیبہ ناصر بنت مکرم ناصر احمد صاحب (لندن)
  • ہمراہ عزیزم قاصد احمد بھٹی (واقفِ نو)ابن مکرم ڈاکٹر شبیر احمد بھٹی صاحب (نائب امیر جماعت یوکے)
  • عزیزہ مبارکہ بھٹی بنت مکرم عبدالرؤوف بھٹی صاحب (لندن)
  • ہمراہ عزیزم سجیل احمد (واقفِ نو) ابن مکرم بشیر احمد صاحب (کارکن دفتر PS اسلام آباد۔یوکے)
  • عزیزہ عائشہ اُمم (واقفۂ نو) بنت مکرم شیخ محمد اسداللہ خان صاحب (کراچی)
  • ہمراہ عزیزم نوید احمد طیب (واقفِ نو) ابن مکرم نسیم احمد طیب صاحب (لندن)
  • عزیزہ تحسینہ معین (واقفہ نو) بنت مکرم معین احمد صاحب (لاہور )
  • ہمراہ عزیزم اویس انور ابن مکرم محمد نوید احمد صاحب (لاہور)

اللہ تعالیٰ ان تمام نکاحوں کو بابرکت فرمائے۔ادارہ الفضل کی طرف سے تمام فریقوں کو مباکباد پیش ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 نومبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ